سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

Hamza Ali
0



کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 1848 ڈالر کی سطح پر آگئیں۔ 

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 5200 روپے اور 4458 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : رواں سال سونے کی فی تولہ قیمت میں 58 ہزار روپے کا اضافہ ہوا

اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 183400  روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 157236 روپے کی سطح پر آگئی۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)