کراچی میں جمعرات کو درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان

Hamza Ali
0

کراچی: شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ جمعرات کو پارہ مزید کم ہونے کی توقع ہے۔  محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 20 سے 25 کلو میٹر کے درمیان ریکارڈ ہوسکتی ہے۔ اس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں بند رہے گی۔   جمعے تک موسم دن کے وقت خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ کے اضلاع میں صبح کے وقت دھند چھا سکتی ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہے۔

کراچی: شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ جمعرات کو پارہ مزید کم ہونے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 20 سے 25 کلو میٹر کے درمیان ریکارڈ ہوسکتی ہے۔ اس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں بند رہے گی۔

جمعے تک موسم دن کے وقت خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ کے اضلاع میں صبح کے وقت دھند چھا سکتی ہے۔


واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہے۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)