کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 319 رنز کا ہدف

Hamza Ali
0

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 319 رنز کا ہدف

 کراچی: نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز ڈیکلئیر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے شروع میں ہی دو وکٹیں گنوادیں۔

چوتھا روز

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیر کی۔

پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اس کی 2 وکٹیں صفر پر گرگئیں۔ ٹم ساؤتھی نے عبداللہ شفیق کو اور اِش سودھی نے میر حمزہ کو آؤٹ کیا۔ اب پاکستان کو جیت کےلیے 319 رنز درکار ہیں۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)