شاہ محمود کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کو خط، ملاقات کا وقت مانگ لیا

Hamza Ali
0

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  خط میں شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔  شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسپیکر کے پاس پیش ہوکر استعفوں کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں اور پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا معاملہ کئی سے التوا کا شکار ہے۔

خط میں شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسپیکر کے پاس پیش ہوکر استعفوں کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں اور پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا معاملہ کئی سے التوا کا شکار ہے۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)