بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق فیصلہ حکومت کی رائے لیکر کریں گے، نجم سیٹھی

Hamza Ali
0

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بورڈ میں اب نیا سیٹ اَپ آئے گا جبکہ بڑا ہدف ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بورڈ میں اب نیا سیٹ اَپ آئے گا جبکہ بڑا ہدف ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنا ہے۔  قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ گورننگ بورڈ اصل شکل میں بحال ہوگا، اس کے بعد پی سی بی کا نیا سیٹ اپ آئے گا، ڈومیسٹک کرٹ بحال کرکے کرکٹرز کو روزگار فراہم کریں گے تاکہ پلئیرز کے مسائل کا ازالہ کرسکیں۔   مزید پڑھیں: بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی  انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ہوگیا ہے جس سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے، کوشش ہوگی کوش اسلوبی کے ساتھ معاملات طے پاجائیں۔   بھارت میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کی رائے لیں گے جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم جائیں گے یا نہیں۔

قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ گورننگ بورڈ اصل شکل میں بحال ہوگا، اس کے بعد پی سی بی کا نیا سیٹ اپ آئے گا، ڈومیسٹک کرٹ بحال کرکے کرکٹرز کو روزگار فراہم کریں گے تاکہ پلئیرز کے مسائل کا ازالہ کرسکیں۔

مزید پڑھیں: بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی


انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ہوگیا ہے جس سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے، کوشش ہوگی کوش اسلوبی کے ساتھ معاملات طے پاجائیں۔

بھارت میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کی رائے لیں گے جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم جائیں گے یا نہیں۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)