کراچی ٹیسٹ؛ پاکستانی کرکٹرز کی بغیر کپتان مشقوں کا آغاز

Hamza Ali
0

 کراچی: کراچی ٹیسٹ کیلیے پاکستانی کرکٹرز نے بغیر کپتان مشقوں کا آغاز کردیا۔

کراچی: کراچی ٹیسٹ کیلیے پاکستانی کرکٹرز نے بغیر کپتان مشقوں کا آغاز کردیا۔  کراچی ٹیسٹ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے گذشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیٹ پریکٹس کی، بابر اعظم اسٹیڈیم نہیں آئے۔   پی سی بی کے ترجمان نے بتایا کہ کپتان ایک روز کی تاخیر سے قومی اسکواڈ کا حصہ بنیں گے، دوسری جانب بیٹنگ کوچ محمد یوسف بھی نیٹ پریکٹس میں نہیں آئے، میزبان بیٹرز کو پریکٹس کا زیادہ مواقع فراہم کرنے کیلیے آف اسپنر ساجد خان کو بھی خصوصی طور پر نیٹ میں طلب کرلیا گیا، پریکٹس سیشن کے بعد دونوں ٹیموں کی میڈیا کانفرنسز منسوخ کر دی گئیں۔  پاکستانی کرکٹرز نے مشقوں کا آغاز وارم اپ ہوکر کیا، سرد موسم میں ہونے والے نیٹ سیشن میں ٹاپ آرڈر بیٹرز امام الحق اور عبداللہ شفیق نے نئی گیند سے طویل سیشن کیا، شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل اور سلمان علی آغا بھی اسٹروکس بہتر بنانے کیلیے کوشاں رہے۔

کراچی ٹیسٹ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے گذشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیٹ پریکٹس کی، بابر اعظم اسٹیڈیم نہیں آئے۔

پی سی بی کے ترجمان نے بتایا کہ کپتان ایک روز کی تاخیر سے قومی اسکواڈ کا حصہ بنیں گے، دوسری جانب بیٹنگ کوچ محمد یوسف بھی نیٹ پریکٹس میں نہیں آئے، میزبان بیٹرز کو پریکٹس کا زیادہ مواقع فراہم کرنے کیلیے آف اسپنر ساجد خان کو بھی خصوصی طور پر نیٹ میں طلب کرلیا گیا، پریکٹس سیشن کے بعد دونوں ٹیموں کی میڈیا کانفرنسز منسوخ کر دی گئیں۔


پاکستانی کرکٹرز نے مشقوں کا آغاز وارم اپ ہوکر کیا، سرد موسم میں ہونے والے نیٹ سیشن میں ٹاپ آرڈر بیٹرز امام الحق اور عبداللہ شفیق نے نئی گیند سے طویل سیشن کیا، شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل اور سلمان علی آغا بھی اسٹروکس بہتر بنانے کیلیے کوشاں رہے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)