سابق انگلش کرکٹ اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی

Hamza Ali
0

 لندن: سابق انگلش کرکٹر اور 2005، 2009 کی ایشز سیریز کے ہیرو اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔

لندن: سابق انگلش کرکٹر اور 2005، 2009 کی ایشز سیریز کے ہیرو اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔  برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹ لیجنڈ اینڈریو فلنٹوف کو بی بی سی کے مشہور ٹیلی ویژن شو ٹاپ گیئر کی شوٹنگ کے دوران کار کو حادثہ پیش آنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 45 سالہ نوجوان کو جائے وقوعہ پر طبی امداد فراہم کردی گئی ہے تاہم انکی چوٹیں جان لیوا نہیں،واقعہ منگل کو لندن کے جنوب میں ڈنس فولڈ پارک ایروڈروم میں پروگرام کے ٹیسٹ ٹریک پر پیش آیا۔ سابق کرکٹر نے انگلینڈ کیلئے 79 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی جبکہ کیریئر کے دوران 2005 اور 2009 میں انگلینڈ کو ایشز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹ لیجنڈ اینڈریو فلنٹوف کو بی بی سی کے مشہور ٹیلی ویژن شو ٹاپ گیئر کی شوٹنگ کے دوران کار کو حادثہ پیش آنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 45 سالہ نوجوان کو جائے وقوعہ پر طبی امداد فراہم کردی گئی ہے تاہم انکی چوٹیں جان لیوا نہیں،واقعہ منگل کو لندن کے جنوب میں ڈنس فولڈ پارک ایروڈروم میں پروگرام کے ٹیسٹ ٹریک پر پیش آیا۔

سابق کرکٹر نے انگلینڈ کیلئے 79 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی جبکہ کیریئر کے دوران 2005 اور 2009 میں انگلینڈ کو ایشز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)