ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کوسزائے موت

Hamza Ali
0

ہران: ایران میں  اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔

International News

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کی جانب سے چاروں افراد کو سزائے موت دینے کی  تصدیق کردی گئی۔  ہوئے بتایا گیا ہے کہ چاروں پر اسرائیل کی انٹیلی جنس سروس کے ساتھ کام کرنےکاالزام تھا۔

ایران کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے چاروں افراد کو پاسداران انقلاب گارڈز نے گرفتار کیا تھا۔ گرفتار افراد کا مجرمانہ ریکارڈ موجود تھا اور وہ ماضی میں ملک میں امن و امان کا مسئلہ پیدا کرنے میں ملوث تھے۔


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)