فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف 2 گول کر دیے

Hamza Ali
0

 دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول اسکور کر دیے۔

فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف 2 گول کر دیے

لوسیل اسٹیڈیم میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ارجنٹینا نے فرانس پر پہلے ہی ہاف میں دو گول کی برتری حاصل کرتے ہوئے کھیل میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔

ارجنٹینا کی جانب سے کپتان میسی نے 23 ویں منٹ میں پینلٹی پر گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو ڈی ماریہ نے 36 ویں منٹ میں دُگنا کر دیا۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)